نگہبان پروگرام نیو اپڈیٹ جاری نا اہل لوگ اپنی رجسٹریشن کروائیں
نگہبان نا اہل لوگوں کے لیے اپڈیٹ اگر آپ نگہبان پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں۔ یا پھر نگہبان پروگرام کی ٹیم جب آپ کے محلے میں ائی تھی آپ کا سروے کیا تھا اور آپ نہ اہل قرار دیے گئے تھے۔ تو آپ کس طرح سے نگہبان پروگرام میں رجسٹر ہو سکتے ہیں…
