نگہبان پروگرام میں اپنے آپ کو رجسٹر کروائیں آسان طریقہ متعارف
نگہبان راشن پروگرام نگہبان راشن پروگرام: بطور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھاتے ہی نگہبان پروگرام کا آغاز کردیا۔ پروگرام میں اپنے آپ کو رجسٹر کروائیں . نگہبان پروگرام کے ذریعے ماہ رمضان میں غریب خاندانوں میں مفت راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ کو راشنور نہیں ملا ہے…